☝️سورۃ یونس آئت66☝️🌹

☝️سورۃ یونس آئت66☝️🌹

اَلَآ اِنَّ لِلّـٰهِ مَنْ فِى السَّمَاوَاتِ وَمَنْ فِى الْاَرْضِ ۗ وَمَا يَتَّبِــعُ الَّـذِيْنَ يَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّـٰهِ شُرَكَآءَ ۚ اِنْ يَّتَّبِعُوْنَ اِلَّا الظَّنَّ وَاِنْ هُـمْ اِلَّا يَخْرُصُوْنَ (66)

خبردار! جو کوئی آسمانوں میں ہے اور جو کوئی زمین میں ہے سب اللہ کا ہے، اور یہ جو اللہ کے سوا شریکوں کو پکارتے ہیں، وہ نہیں پیروی کرتے مگر گمان کی اور نہیں ہیں وہ مگر اٹکل کرتے۔

-- مزید آگے پہنچایے --