پولیس اور سکیورٹی فورسزکا آپریشن،12 دہشت گرد ہلاک

پولیس اور سکیورٹی فورسزکا آپریشن،12 دہشت گرد ہلاک

 خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کی جانب سے کئے جانے والے آپریشن میں 12 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ہلاک ہونے والے دہشت گرد ٹانک کی طرف کارروائی کرنے جا رہے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے جبکہ دہشت گردوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

-- مزید آگے پہنچایے --