شرجیل میمن کو اسپتال سے ڈسچارج

شرجیل میمن کو اسپتال سے ڈسچارج

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔شرجیل میمن کے اہلِ خانہ نے شرجیل میمن کو اسپتال سے ڈسچارج کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔

واضح رہے کہ شرجیل میمن 2 ہفتے کے دوران 3 بار اسپتال میں داخل ہو چکے ہیں۔شرجیل میمن کو دل کی تکلیف کے بعد 4 اسٹنٹس ڈالے گئے تھے۔

-- مزید آگے پہنچایے --