🌹☝️سورۃ یونس آئت55☝️🌹

🌹☝️سورۃ یونس آئت55☝️🌹

اَلَآ اِنَّ لِلّـٰهِ مَا فِى السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ ۗ اَلَآ اِنَّ وَعْدَ اللّـٰهِ حَقٌّ وَلٰكِنَّ اَكْثَرَهُـمْ لَا يَعْلَمُوْنَ (55)

خبردار! بے شک اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے، خبردار! بے شک اللہ کا وعدہ سچا ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔

-- مزید آگے پہنچایے --