🌹☝️سورۃ یونس آئت54☝️🌹

🌹☝️سورۃ یونس آئت54☝️🌹

وَلَوْ اَنَّ لِكُلِّ نَفْسٍ ظَلَمَتْ مَا فِى الْاَرْضِ لَافْتَدَتْ بِهٖ ۗ وَاَسَرُّوا النَّدَامَةَ لَمَّا رَاَوُا الْعَذَابَ ۖ وَقُضِىَ بَيْنَـهُـمْ بِالْقِسْطِ ۚ وَهُـمْ لَا يُظْلَمُوْنَ (54)

اور اگر ہر ایک نافرمان کے پاس روئے زمین کی تمام چیزیں ہوں البتہ اپنے بدلے میں دے ڈالے، اور جب وہ عذاب دیکھیں گے تو دل میں نادم ہوں گے، اور ان کے درمیان انصاف سے فیصلہ ہوگا، اور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا۔

-- مزید آگے پہنچایے --