بچوں کی دنیا 🌹☝️سورۃ یونس آئت53☝️🌹 فروری 3, 2023 وَيَسْتَنْبِئُـوْنَكَ اَحَقٌّ هُوَ ۖ قُلْ اِىْ وَرَبِّىٓ اِنَّهٝ لَحَقٌّ ؕ وَمَآ اَنْتُـمْ بِمُعْجِزِيْنَ (53) اور تم سے پوچھتے ہیں کہ کیا یہ بات سچ ہے، کہہ دو ہاں میرے رب کی قسم بے شک یہ سچ ہے، اور تم عاجز کرنے والے نہیں ہو۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin