Skip to content
وَلِكُلِّ اُمَّةٍ رَّسُوْلٌ ۚ فَاِذَا جَآءَ رَسُوْلُـهُـمْ قُضِىَ بَيْنَـهُـمْ بِالْقِسْطِ وَهُـمْ لَا يُظْلَمُوْنَ (47)
اور ہر امت کا ایک رسول ہے، پھر جب ان کے پاس ان کا رسول آیا تو ان کے درمیان انصاف سے فیصلہ کیا گیا اور ان پر ظلم نہیں کیا جاتا۔