Skip to content
وَاِنْ كَذَّبُوْكَ فَقُلْ لِّىْ عَمَلِىْ وَلَكُمْ عَمَلُكُمْ ۖ اَنْتُـمْ بَرِيٓئُوْنَ مِمَّآ اَعْمَلُ وَاَنَا بَرِىٓءٌ مِّمَّا تَعْمَلُوْنَ (41)
اور اگر تجھے جھٹلائیں تو کہہ دے میرے لیے میرا کام اور تمہارے لیے تمہارا کام، تم میرے کام کے جواب دہ نہیں اور میں تمہارے کام کا جواب دہ نہیں ہوں۔