🌹☝️سورۃ یونس آئت38☝️🌹

🌹☝️سورۃ یونس آئت38☝️🌹

اَمْ يَقُوْلُوْنَ افْتَـرَاهُ ۖ قُلْ فَاْتُوْا بِسُوْرَةٍ مِّثْلِـهٖ وَادْعُوْا مَنِ اسْتَطَعْتُـمْ مِّنْ دُوْنِ اللّـٰهِ اِنْ كُنْتُـمْ صَادِقِيْنَ (38)

کیا یہ لوگ کہتے ہیں اس نے اسے خود بنایا ہے، کہہ دو تم ایک ہی ایسی سورت لے آؤ اور اللہ کے سوا جسے بلا سکو بلا لو اگر تم سچے ہو۔

-- مزید آگے پہنچایے --