🌹☝️سورۃ یونس آئت36☝️🌹

🌹☝️سورۃ یونس آئت36☝️🌹

وَمَا يَتَّبِــعُ اَكْثَرُهُـمْ اِلَّا ظَنًّا ۚ اِنَّ الظَّنَّ لَا يُغْنِىْ مِنَ الْحَقِّ شَيْئًا ۚ اِنَّ اللّـٰهَ عَلِيْـمٌ بِمَا يَفْعَلُوْنَ (36)

اور وہ اکثر اٹکل پر چلتے ہیں، بے شک حق بات کے سمجھنے میں اٹکل ذرا بھی کام نہیں دیتی، بے شک اللہ جانتا ہے جو کچھ وہ کرتے ہیں۔

-- مزید آگے پہنچایے --