بچوں کی دنیا 🌹☝️سورۃ یونس آئت34☝️🌹 جنوری 15, 2023 قُلْ هَلْ مِنْ شُرَكَآئِكُمْ مَّنْ يَّبْدَاُ الْخَلْقَ ثُـمَّ يُعِيْدُهٝ ۚ قُلِ اللّـٰهُ يَبْدَاُ الْخَلْقَ ثُـمَّ يُعِيْدُهٝ ۖ فَاَنّـٰى تُؤْفَكُـوْنَ (34) کہہ دو کیا تمہارے شریکوں میں کوئی ایسا ہے جو مخلوقات کو پیدا کرے پھر اسے دوبارہ زندہ کرے، کہہ دو اللہ پہلے پیدا کرتا ہے پھر اسے لوٹائے گا، سو تم کہاں پھرے جاتے ہو۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin