🌹☝️سورۃ یونس آئت33☝️🌹

🌹☝️سورۃ یونس آئت33☝️🌹

كَذٰلِكَ حَقَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ عَلَى الَّـذِيْنَ فَسَقُـوٓا اَنَّـهُـمْ لَا يُؤْمِنُـوْنَ (33)

اسی طرح ان نافرمانوں کے حق میں تیرے رب کا فیصلہ ثابت ہو کر رہا کہ یہ ایمان نہیں لائیں گے۔

-- مزید آگے پہنچایے --