🌹☝️سورۃ یونس آئت32☝️🌹

🌹☝️سورۃ یونس آئت32☝️🌹

فَذٰلِكُمُ اللّـٰهُ رَبُّكُمُ الْحَقُّ ۚ فَمَاذَا بَعْدَ الْحَقِّ اِلَّا الضَّلَالُ ۚ فَاَنّـٰى تُصْرَفُوْنَ (32)

یہی اللہ تمہارا سچا رب ہے، پھر حق کے بعد گمراہی کے سوا اور ہے کیا، سو تم کدھر پھرے جاتے ہو۔

-- مزید آگے پہنچایے --