🌹☝️سورۃ یونس آئت28☝️🌹

🌹☝️سورۃ یونس آئت28☝️🌹

وَيَوْمَ نَحْشُرُهُـمْ جَـمِيْعًا ثُـمَّ نَقُوْلُ لِلَّـذِيْنَ اَشْرَكُوْا مَكَانَكُمْ اَنْتُـمْ وَشُرَكَآؤُكُمْ ۚ فَزَيَّلْنَا بَيْنَـهُـمْ ۖ وَقَالَ شُرَكَآؤُهُـمْ مَّا كُنْتُـمْ اِيَّانَا تَعْبُدُوْنَ (28)

اور جس دن ہم ان سب کو جمع کریں گے پھر مشرکوں سے کہیں گے تم اور تمہارے شریک اپنی جگہ کھڑے رہو، تو ہم ان میں پھوٹ ڈال دیں گے، اور ان کے شریک کہیں گے کہ تم ہماری عبادت نہیں کرتے تھے۔

-- مزید آگے پہنچایے --