نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بجق

نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بجق

سندھ بلوچستان کے سرحدی علاقے شاہی پٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بجق ہوگئے ۔پولیس ذرائع کےمطابق ڈیرہ بگٹی میں فائرنگ کے افسوس ناک واقعے میں  جاں بحق ہونیوالوں میں خاتون اور بچہ بھی شامل ہے  ۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور جاں بحق افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا ، پولیس کا بتانا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے ۔پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے ۔

-- مزید آگے پہنچایے --