بچوں کی دنیا 🌹☝️سورۃ یونس آئت10☝️🌹 دسمبر 22, 2022 دَعْوَاهُـمْ فِيْـهَا سُبْحَانَكَ اللّـٰهُـمَّ وَتَحِيَّـتُـهُـمْ فِيْـهَا سَلَامٌ ۚ وَاٰخِرُ دَعْوَاهُـمْ اَنِ الْحَـمْدُ لِلّـٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ (10) اس جگہ ان کی دعا یہ ہوگی کہ اے اللہ! تیری ذات پاک ہے اور وہاں ان کا باہمی تحفہ سلام ہوگا، اور ان کی دعا کا خاتمہ اس پر ہوگا کہ سب تعریف اللہ کے لیے ہے جو سارے جہان کا پالنے والا ہے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin