🌹☝️سورۃ یونس آئت9☝️🌹

🌹☝️سورۃ یونس آئت9☝️🌹

اِنَّ الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ يَـهْدِيْـهِـمْ رَبُّـهُـمْ بِاِيْمَانِـهِـمْ ۖ تَجْرِىْ مِنْ تَحْتِـهِـمُ الْاَنْـهَارُ فِىْ جَنَّاتِ النَّعِيْـمِ (9)

بے شک جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک کام کیے انہیں ان کا رب ان کے ایمان کے سبب ہدایت کرے گا، ان کے نیچے نعمت کے باغوں میں نہریں بہتی ہوں گی۔

-- مزید آگے پہنچایے --