اسم ﺍﻟﻤَﺠﯿﺪُ​ کا بکثرت ورد کرنے کے بڑے فوائد

اسم ﺍﻟﻤَﺠﯿﺪُ​ کا بکثرت ورد کرنے کے بڑے فوائد

ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺ ﮐﺴﯽ ﻣﻮﺫﯼ ﻣﺮﺽ ‏( ﺟﺬﺍﻡ، ﺁﺗﺸﮏ ﻭﻏﯿﺮﮦ ‏) ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﯽ 13 ، 14 ﺍﻭﺭ 15 ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﻮ ﺭﻭﺯﮦ ﺭﮐﮭﮯ۔ ﺍﻓﻄﺎﺭ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﯾﺎ ﻣﺠﯿﺪ ﺑﮑﺜﺮﺕ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﺮ ﺩﻡ ﮐﺮﮐﮯ ﭘﯽ ﻟﮯ ﺗﻮ ﺍﻧﺸﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺻﺤﺖ ﯾﺎﺏ ﮨﻮﮔﯽ۔​
-- مزید آگے پہنچایے --