ورلڈ کپ جیتنے پر ارجنٹائن کو بلاول بھٹو کی مبارکباد

ورلڈ کپ جیتنے پر ارجنٹائن کو بلاول بھٹو کی مبارکباد

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے فٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل میں ارجنٹینا کو دفاعی چیمپئن فرانس کے خلاف جیت پر مبارکباد دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو نے لیاری، کراچی اور پاکستان کی جانب سے ارجنٹینا کو چیمپئن بننے پر مبارکباد دی ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹ میں ارجنٹینا کی جیت پر لیاری میں ہونے والے جشن کی ویڈیو بھی شیئر کی ہے۔

https://twitter.com/i/status/1604546779499880454

-- مزید آگے پہنچایے --