بچوں کی دنیا 🌹☝️سورۃ یونس آئت5☝️🌹 دسمبر 17, 2022 هُوَ الَّـذِىْ جَعَلَ الشَّمْسَ ضِيَآءً وَّالْقَمَرَ نُـوْرًا وَّقَدَّرَهٝ مَنَازِلَ لِتَعْلَمُوْا عَدَدَ السِّنِيْنَ وَالْحِسَابَ ۚ مَا خَلَقَ اللّـٰهُ ذٰلِكَ اِلَّا بِالْحَقِّ ۚ يُفَصِّلُ الْاٰيَاتِ لِقَوْمٍ يَّعْلَمُوْنَ (5) وہی ہے جس نے سورج کو روشن بنایا اور چاند کو منور فرمایا اور چاند کی منزلیں مقرر کیں تاکہ تم برسوں کا شمار اور حساب معلوم کر سکو، یہ سب کچھ اللہ نے تدبیر سے پیدا کیا ہے، وہ اپنی آیتیں سمجھداروں کے لیے کھول کھول کر بیان فرماتا ہے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin