بچوں کی دنیا 🌹☝️سورۃ یونس آئت2☝️🌹 دسمبر 14, 2022 اَكَانَ لِلنَّاسِ عَجَبًا اَنْ اَوْحَيْنَـآ اِلٰى رَجُلٍ مِّنْـهُـمْ اَنْ اَنْذِرِ النَّاسَ وَبَشِّرِ الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوٓا اَنَّ لَـهُـمْ قَدَمَ صِدْقٍ عِنْدَ رَبِّـهِـمْ ۗ قَالَ الْكَافِرُوْنَ اِنَّ هٰذَا لَسَاحِرٌ مُّبِيْنٌ (2) کیا اس بات سے لوگوں کو تعجب ہوا کہ ہم نے ان میں سے ایک شخص کے پاس وحی بھیج دی کہ سب آدمیوں کو ڈرائے اور جو ایمان لائیں انہیں یہ خوشخبری سنائے کہ انہیں اپنے رب کے ہاں پہنچ کر پورا مرتبہ ملے گا، کافر کہتے ہیں کہ یہ شخص صریح جادوگر ہے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin