تنویر الیاس اپنی کل کی حرکت پر معافی مانگے ورنہ احتجاجی تحریک چلائینگے، عطا تارڑ، شاہ غلام قادر

تنویر الیاس اپنی کل کی حرکت پر معافی مانگے ورنہ احتجاجی تحریک چلائینگے، عطا تارڑ، شاہ غلام قادر

اسلام آباد (سی این پی ) مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کےصدر شاہ غلام قادر اور وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کر تے ہوئے کہا ہے کہ تنویر الیاس اپنی کل کی حرکت پر معافی مانگے ورنہ احتجاجی تحریک چلائینگے، شاہ غلام قادرتنویر الیاس ندامت کا اظہار کرے کہ اس نے ملکی مفاد کو نقصان پہنچایایہ سب اس لئے کیا گیا کہ عدم اعتماد سے بچا جا سکےتنویر الیاس کو آداب حکمرانی کا بھی پتا نہیں ہے، تنویر الیاس نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو تقریر کے دوران ٹوکا ،منگلا کے مقام پر یو ایس ایڈ کے تعاون سے بجلی کی پیداوار بڑھانے کی تقریب ہوئی،کل منگلا کے مقام پر جو واقعہ ہوا ایسی تقاریب گورنمنٹ آف پاکستان کی ہوتی ہیں جب تک اس میں کسی کو بلایا نہ جائیے تو کوئی بھی نہیں جاتا، تقریر کے دوران خرابی کی میر پور جا کر پریس کانفرنس کی اور وزیراعظم پاکستان کے خلاف گالم گلوچ کی، تنویر الیاس نے جو زبان استعمال کی اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی کل غیرت جاگ گئی لیکن ماضی کی ویڈیو دیکھ کر فیصلہ کیا جائےاس بندے کو عمران کی غلامی منظور ہےکل کا واقعہ شہدائے کشمیر کے ساتھ زیادتی ہے اگر کشمیریوں کی عزت کا اتنا خیال ہے تو کابینہ کا اجلاس مظفر آباد کے بجائے اسلام آباد کیوں کرتا ہے

 

 

کل سوال کرنے والے سے پوچھتا ہوں کہ ڈیڑھ سال میں اس نے کیا کیا؟تنویر الیاس پاکستان مخالف رجحانات پیدا کر رہا ہے،شاہ غلام قادر نے مزید کہا کہ میں مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کا صدر ہوں مجھے بھی دعوت نامہ نہیں ملاکیا وجہ ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر بغیر اجازت کے تقریب میں گئے، جب وزیراعظم آزاد کشمیر وہاں گئے تو شہباز شریف کے ساتھ بیٹھے تھے وہاں پر بات کیوں نہیں کی بریفنگ میں دونوں اکھٹے تھے تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے،جب افتتاح کیا گیا تو تب بھی تنویر الیاس شہباز شریف کے ساتھ تھے تب بھی نہیں ملے مگرجب تقریر جاری تھی تو اسلام آباد سے ان کو واٹس ایپ پر سینٹورس سے متعلق میسج ملاتنویر الیاس نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو تقریر کے دوران ٹوکا، تنویر الیاس کو آداب حکمرانی کا بھی نہیں پتا کہ ایک وزیراعظم کے ساتھ کیسے بات کرنی ہے،اس میسج کی وجہ سے تنویر الیاس نے تقریر کے دوران خرابی کی میر پور جا کر پریس کانفرنس کی اور وزیراعظم پاکستان کے خلاف گالم گلوچ کی،ہمارے دور میں عمران کے ساتھ شدید اختلاف رہے لیکن کشمیر کے ساتھ پاکستان کے رشتے کو کمزور نہیں ہونے دیا،تنویر الیاس نے جو زبان استعمال کی اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی کل غیرت جاگ گئی لیکن ماضی کی ویڈیو دیکھ کر فیصلہ کیا جائےاس بندے کو عمران کی غلامی منظور ہے،کل کا واقعہ شہدائے کشمیر کے ساتھ زیادتی ہے اگر کشمیریوں کی عزت کا اتنا خیال ہے تو کابینہ کا اجلاس مظفر آباد کے بجائے اسلام آباد کیوں کرتا ہے،کل سوال کرنے والے سے پوچھتا ہوں کہ ڈیڑھ سال میں اس نے کیا کیا؟؟ایسی تقاریب کو پہلے ترتیب دیا جاتا ہے کہ استقبال کون کرے گا کون جائیے گا کون نہیں ،تنویر الیاس دعوت کے بغیر کیسے چلا گیا ،تقریب میں تنویر الیاس پاکستان مخالف رجحانات پیدا کر رہا ہے

 

آج وزیراعظم پاکستان کا پتلا مظفرآباد میں پچیس تیس افراد جمع کر کے جلایا گیاا گر پتلا جلانا تھا تو مودی کا جلاتامظفرآباد کا مئیر ن لیگ کا ہو گا چیئرمین پی پی اور مسلم لیگ کا ہو گااس طرح حویلی میں بھی مسلم لیگ کا مئیر ہو گاہم حکومت میں رہے ، اختلاف میں رہے مگر کبھی کسی کو گالی نہیں دیااپنے پولنگ سٹیشن میں شکست خوردہ کو آج غیرت آ گئی یہ کشمیری نوجوانوں کو بھڑکا رہا ہے اور کچھ نہیںہمیں ہمارے قائد نواز شریف اور پی پی کے قائد آصف زرداری نے روکا ہےورنہ پی ٹی آئی کے اپنے پچیس تیس ارکان اس سے تنگ ہیں چھتیس گھنٹے سونے والا شخص کیا کام کرے میں تنویر الیاس کو موقع دیتا ہوں کہ وہ معافی مانگے ، شاہ غلام قادرتنویر الیاس ندامت کا اظہار کرے کہ اس نے ملکی مفاد کو نقصان پہنچایایہ سب اس لئے کیا گیا کہ عدم اعتماد سے بچا جا سکے، اس موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تاڑڑعمران نیازی کی جماعت نے پاکستان کو نقصان پہنچایا ہےپہلے کسی کی جرات نہیں ہوتی تھی لیکن عمران خان کے دورہ امریکہ کے بعد کشمیر کو بیچ دیا،سنٹورس کا مالک کچھ تحفے بنی گالہ پہنچاتا ہے اور وزارت اعظمی کی بولی لگاتا ہےاس ایک شخص نے کس عمران خان کو رشوت کا پیسہ دے کر جب وزارت اعظم خریدی تو کشمیر کی سیاست کا بیڑاغرق ہوگیاکل کا

 

 

واقع صرف الیکشن میں شکست کی وجہ سے ہےاس نے یہ ایسا کیا ہے کہ میں الیکشن تو ہار گیا لیکن وزیر اعظم پاکستان کے ساتھ ایسا کیا مجھے شاباشی دیںلوکل باڈیز کی سیٹوں کے نمبر آپ کے پاس نہیں ہیںکل پوری دنیا میں مزاق بنا کے یہ لوگ آپس میں لڑتے ہیںوزیر اعظم آزاد کشمیر کو ڈھوپ کے مر جانا چاہیے۔تاج ریسیڈیشیا ا ور سنٹورس کی این او سی کے لیے آپ وزیراعظم پاکستان کو پریشرائزکریںسنٹورس کو آگ لگنے سے پہلے 4 شوکاز نوٹس بھیجے گیےآپ کی ہمت کیسے ہوئی کہ آپ وزیراعظم پاکستان کے سامنے توں تکرار کریںاگر ہمیں پارٹی لیڈر کی اجازت کو تو ہم سردار تنویر الیاس کو اسلام آباد میں گھسنے نا دیاپہلے آپ نے اینٹی امریکہ کا کھیل کھیلا اور پھر اینٹی آرمی بیانیہ اپنایااس کے بعد آپ نے خود اپنے بیانات سے منہ پھیراآپ لوگ کشمیر میں ہار چکے ہیں، آپ پورا الیکشن ہار چکے ہیںاس شخص کی وجہ سے کشمیر کو کتنا نقصان ہواہم آپ کی اس حرکت کی وجہ آپ کو کوئی این او سی نہیں دی جائے گییہ شخص عمران خان اقتدار کی لالچ میں ہےفرح گوگی کو بلائیں واپس اگر آپ مخلص ہیں تولیکن آپ نے سعودی ولی عہد کا بھیجا ہوا تحفہ بھیچ دیا آپ نے اسے دبئی میں روکا ہوا ہے کیوں کہ وہ پاکستان آئے گی تو آپ کے خلاف بولے گیمیں نے پہلے کہا تھا پنجاب اسمبلیاں تحلیل نپیں ہونگی

 

آپ کو کس نے کہاکہ آپ سرکاری ہیلی کاپٹر پر سکستھ روڈ پر جلسہ کریںہمت ہے تو اسلام آباد آ کر دکھاتےہمت ہے تو آپ اسمبلیاں توڑ کر دکھائیںسنٹورس مال کو سیل کرنا انتقامی کاروائی نہیں ہےدو دسمبر کو نوٹس بھیجا گیا، پھر 7 کو نٹوس گیا۔ پھر 2019 میں ایک نوٹس بھیجا گیا، پھر 23 تاریخ کو نوٹس دیا گیاکیا یہ انتقامی کروائی ہے؟پورے وفد کو تحفے ملتے رہے ہیں، اس کی لسٹ سامنے آرہی ہے۔سیشن کورٹ یہ کیس ریفر کر دیا گیا ہے، نیب میں بھی کیس چل رہا ہےتحفوں کی تفصیلات کے بارے میں ہم نے دوست ملکوں سے بھی حاصل کرنا شروع کر دی ہیں، عطا تاڑڑ نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت کے لیے ہمارے 25 ووٹ کاونٹ نہیں کیے گئے جبکہ ق لیگ کے 10 ووٹ کاونٹ کر لیے گئےہم نے سپریم کورٹ میںجلدسماعت کی درخواست دائر کر دی ہے ، امید ہے وہاں بھی سے بھی انصاف ملے گاہم کسی کو دھمکی نہیں دے رہے کیوں کہ ہماری قیادت بہت سلجی ہوئی ہےآپ ہم سب پر جھوٹے کیس بنائیں اور ہمیں جیلوں میں ڈالیںاور آپ کہہ رہے ہیں ہم انتقامی کاروائی کر رہے ہیںاگر ہم انتقامی کاروائی کریں تو ان میں سے کوئی باہر نطر نا آئےہم بہت تہزیب و تمدن والے لوگ ہیں۔

-- مزید آگے پہنچایے --