آرمی چیف جنرل عاصم منیر سےامریکی سینٹر کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کوریلا کی گفتگو، جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پرمبارکباد پیش کی۔ترجمان امریکی سینٹ کام کےمطابق پاکستان کے آرمی چیف سے ویڈیو ٹیلی کانفرنس کے دوران گفتگو میں پاک امریکا سکیورٹی تعاون کی کاوشوں پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان سینٹ کام کے مطابق دونوں فوجی سربراہان نے دو طرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے پر بات چیت کی۔
سارا جہان پاکستان > قومی > امریکی سینٹ کام کے سربراہ کی آرمی چیف جنرل عاصم باجوہ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد