وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں بلدیاتی انتخابات اور حلقہ بندیوں سے متعلق بات چیت کی گئی۔ذرائع ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی سے ہونے والے معاہدے پر عملدرآمد سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

-- مزید آگے پہنچایے --