🌹☝️سورہ ابراہیم آئت30☝️🌹

🌹☝️سورہ ابراہیم آئت30☝️🌹

وَجَعَلُوْا لِلّـٰهِ اَنْدَادًا لِّيُضِلُّوْا عَنْ سَبِيْلِـهٖ ۗ قُلْ تَمَتَّعُوْا فَاِنَّ مَصِيْـرَكُمْ اِلَى النَّارِ (30)

اور لوگوں نے اللہ کی راہ سے بہکانے کے لیے شریک بنا رکھے ہیں، کہہ دو نفع اٹھا لو پھر تمہیں آگ کی طرف لوٹنا ہے۔

-- مزید آگے پہنچایے --