اسم القھار جو ظلم سے نجات دلائے

اسم القھار جو ظلم سے نجات دلائے

جو اس اسم کو دہرائے گا اس کی روح نفسانی خواہشات پر فتح حاصل کر لے گی اور اس کا دل دنیا کی کششوں سے آزاد ہو کر باطنی سکون حاصل کر لے گا۔ یہ نام بھی ظلم سے نجات دلاتا ہے۔

-- مزید آگے پہنچایے --