بچوں کی دنیا بانجھ عورت اگر بچہ جننا چاہتی ہے تو یہ عمل کرے نومبر 14, 2022 اگر کوئی بانجھ عورت بچہ جننا چاہتی ہو لیکن نہ کرسکے تو وہ سات دن کے روزے رکھے اور ہر روز افطار کے وقت الباری المصور اکیس مرتبہ پڑھے اور پانی کے گلاس میں سانس لے اور پھر افطار کرے۔ اس پانی سے روزہ رکھیں، اللہ تعالیٰ اسے اولاد عطا فرمائے گا۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin