بلاول بھٹو کی بھانجے سجاول کے ساتھ خوبصورت تصویر وائرل

بلاول بھٹو کی بھانجے سجاول کے ساتھ خوبصورت تصویر وائرل

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی ہمشیرہ بختاور بھٹو نے اپنے دوسرے بیٹے میر سجاول کی ماموں کے ہمراہ تصویر شیئر کردی۔انسٹاگرام اسٹوری پر بختاور کی جانب سے چھوٹے بیٹے میر سجاول اور بلاول بھٹو کی ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس کا کیپشن ہے ’جب میر سجاول بلاول سے ملے‘

بختاور نے دوسرے بیٹے کی ماموں کے ہمراہ تصویر شیئر کردی

یاد رہے کہ اکتوبر کے ماہ  بختاور بھٹو کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔

بختاور بھٹونے سوشل میڈیا پر دوسرے بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی اور اللہ کا شکر ادا کیا، ٹوئٹ میں بختاور نے میر سجاول کی تاریخ پیدائش 5 اکتوبر 2022 درج کی تھی۔

-- مزید آگے پہنچایے --