نذیرالرحمن عثمانی کو گلگت بلتستان کے جی بی چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا چیرمین بننے پر مبارکباد،امید ہے ان کی تغیناتی جی بی چیمبر کو ترقی کی منازل تک لے کر جاے گی۔گزشتہ روز یہاں سے جاری بیان میں ارمان شاہ،سابق ممبر جی بی قانون ساز کونسل و سابق صدر جی بی چیمبر آف سمال ٹریڈرز،حاجی قربان علی،صدر نگر چیمبر آف کامرس ،سید نواب خان،سابق سینٸیر ناٸب صدر جی بی چیمبر آف سمال ٹریڈرز،اعجاز شنکر نگری،ممبر ایکزیکیٹیو کمیٹی جی بی چیمبر آف سمال ٹریڈرزکا کہنا تھاکہ نذیرالرحمن عثمانی کو گلگت بلتستان کے جی بی چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا چیرمین بننے پر مبارکباد دیتے ہیں اوور ہمیں توقع ہے کہ ان کاانتخاب چیمبر کی ترقی کا باعث بنے گا۔
سارا جہان پاکستان > قومی > نذیرالرحمن عثمانی کو گلگت بلتستان کے جی بی چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا چیرمین بننے پر مبارکباد