Skip to content
لَا يَزَالُ بُنْيَانُـهُـمُ الَّـذِىْ بَنَوْا رِيْبَةً فِىْ قُلُوْبِـهِـمْ اِلَّآ اَنْ تَقَطَّعَ قُلُوْبُـهُـمْ ۗ وَاللّـٰهُ عَلِيْـمٌ حَكِـيْـمٌ (110)
جو عمارت انہوں نے بنائی ہے ہمیشہ ان کے دلوں میں کھٹکتی رہے گی مگر جب ان کے دل ٹکڑے ہوجائیں، اور اللہ جاننے والا حکمت والا ہے