بچوں کی دنیا 🌹☝️سورہ التوبہ آئت97☝️🌹 ستمبر 17, 2022 اَلْاَعْرَابُ اَشَدُّ كُفْرًا وَّنِفَاقًا وَّاَجْدَرُ اَلَّا يَعْلَمُوْا حُدُوْدَ مَآ اَنْزَلَ اللّـٰهُ عَلٰى رَسُوْلِـهٖ ۗ وَاللّـٰهُ عَلِيْـمٌ حَكِـيْـمٌ (97) گنوار لوگ کفر اور نفاق میں بہت سخت ہیں اور اس قابل ہیں کہ ان احکام سے واقف نہ ہوں جو اللہ نے اپنے رسول پر نازل فرمائے ہیں، اور اللہ جاننے والا حکمت والا ہے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin