بچوں کی دنیا 🌹☝️سورہ التوبہ آئت92☝️🌹 ستمبر 12, 2022 وَلَا عَلَى الَّـذِيْنَ اِذَا مَآ اَتَوْكَ لِتَحْمِلَـهُـمْ قُلْتَ لَآ اَجِدُ مَآ اَحْـمِلُكُمْ عَلَيْهِۖ تَوَلَّوْا وَّاَعْيُنُـهُـمْ تَفِيْضُ مِنَ الـدَّمْـعِ حَزَنًا اَلَّا يَجِدُوْا مَا يُنْفِقُوْنَ (92) اور ان لوگوں پر بھی کوئی گناہ نہیں کہ جب وہ تیرے پاس آئے کہ تو انہیں سواری دے تو تم نے کہا میرے پاس کوئی چیز نہیں کہ تمہیں اس پر سوار کردوں، تو وہ لوٹ گئے اور ان کی آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے اس غم سے کہ ان کے پاس خرچ موجود نہیں تھا۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin