بچوں کی دنیا 🌹☝️سورہ التوبہ آئت86☝️🌹 ستمبر 5, 2022 وَاِذَآ اُنْزِلَتْ سُوْرَةٌ اَنْ اٰمِنُـوْا بِاللّـٰهِ وَجَاهِدُوْا مَعَ رَسُوْلِـهِ اسْتَاْذَنَكَ اُولُو الطَّوْلِ مِنْـهُـمْ وَقَالُوْا ذَرْنَا نَكُنْ مَّعَ الْقَاعِدِيْنَ (86) اور جب کوئی سورۃ نازل ہوتی ہے کہ اللہ پر ایمان لاؤ اور اس کے رسول کے ساتھ ہو کر جہاد کرو تو ان میں سے دولت مند بھی تجھ سے رخصت مانگتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمیں چھوڑ دے کہ بیٹھنے والوں کے ساتھ ہو جائیں۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin