بچوں کی دنیا 🌹☝️سورہ التوبہ آئت68☝️🌹 اگست 17, 2022 وَعَدَ اللّـٰهُ الْمُنَافِقِيْنَ وَالْمُنَافِقَاتِ وَالْكُفَّارَ نَارَ جَهَنَّـمَ خَالِـدِيْنَ فِيْـهَا ۚ هِىَ حَسْبُـهُـمْ ۚ وَلَعَنَـهُـمُ اللّـٰهُ ۖ وَلَـهُـمْ عَذَابٌ مُّقِيْـمٌ (68) اللہ نے منافق مردوں اور منافق عورتوں اور کافروں کو دوزخ کی آگ کا وعدہ دیا ہے پڑے رہیں گے اس میں، وہی انہیں کافی ہے، اور اللہ نے ان پر لعنت کی ہے، اور ان کے لیے دائمی عذاب ہے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin