آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا کے ایئرپورٹ میں فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی، فلائٹ آپریشن معطل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق مسلح شخص نے ایئرپورٹ کے ٹرمینل میں داخل ہو کر ہوا میں فائرنگ کی، فائرنگ کرنے والے شخص کو موقع سے گرفتار کرلیا گیا۔
مسلح شخص نے لوگوں پر براہ راست نہیں ہوا میں فائرنگ کی، فائرنگ کا مقصد معلوم کرنے کے لیے گرفتار شخص سے تفتیش جاری ہے۔حکام کے مطابق کینبرا ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن کچھ گھنٹوں کی معطلی کے بعد بحال کر دیا گیا، فائرنگ سے کوئی ہلاک و زخمی نہیں ہوا۔ا کے ایئرپورٹ میں فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی، فلائٹ آپریشن معطل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق مسلح شخص نے ایئرپورٹ کے ٹرمینل میں داخل ہو کر ہوائی فائرنگ کی، فائرنگ کرنے والے شخص کو موقع سے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق مسلح شخص نے لوگوں پر براہ راست نہیں بلکہ ہوا میں فائرنگ کی، فائرنگ کا مقصد معلوم کرنے کے لیے گرفتار شخص سے تفتیش جاری ہے۔
حکام کے مطابق کینبرا ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن کچھ گھنٹوں کی معطلی کے بعد بحال کر دیا گیا، فائرنگ سے کوئی ہلاک و زخمی نہیں ہوا۔