بچوں کی دنیا 🌹☝️سورہ التوبہ آئت59☝️🌹 اگست 7, 2022 وَلَوْ اَنَّـهُـمْ رَضُوْا مَآ اٰتَاهُـمُ اللّـٰهُ وَرَسُوْلُـهٝ ۙ وَقَالُوْا حَسْبُنَا اللّـٰهُ سَيُؤْتِيْنَا اللّـٰهُ مِنْ فَضْلِـهٖ وَرَسُوْلُـهٝٓ ۙ اِنَّـآ اِلَى اللّـٰهِ رَاغِبُوْنَ (59) اور کیا اچھا ہوتا اگر وہ اس پر راضی ہو جاتے جو انہیں اللہ اور اس کے رسول نے دیا ہے، اور کہتے ہمیں اللہ کافی ہے وہ ہمیں اپنے فضل سے دے گا اور اس کا رسول بھی، ہم اللہ ہی کی طرف رغبت کرنے والے ہیں۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin