بچوں کی دنیا 🌹☝️سورہ التوبہ آئت46☝️🌹 جولائی 26, 2022 وَلَوْ اَرَادُوا الْخُرُوْجَ لَاَعَدُّوْا لَـهٝ عُدَّةً وَّلٰكِنْ كَرِهَ اللّـٰهُ انْبِعَاثَـهُـمْ فَثَبَّطَهُـمْ وَقِيْلَ اقْعُدُوْا مَعَ الْقَاعِدِيْنَ (46) اور اگر وہ نکلنا چاہتے تو اس کے لیے کوئی سامان ضرور تیار کرتے لیکن اللہ نے ان کا اٹھنا پسند نہ کیا سو انہیں روک دیا اور حکم ہوا کہ بیٹھنے والوں کے ساتھ بیٹھے رہو۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin