وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے سندھ کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والےNARAYAN JAGANNATH VAIDYA سکول کے طلبہ سے گفتگو کی۔
اس موقع پر طلباء کو دفتر خارجہ میں حالات اور ملازمت کے مختلف پہلوئوں سے آگا ہ کیا گیا۔
وزیر خارجہ نے پاکستان وخوشحالی کے لئے سخت محنت کرنے کیلئے ان کی حوصلہ افزائی کی اور ان کے روشن مستقبل کی خواہش ظاہرکی۔