قومی کرکٹرز کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے رمیز راجہ کا سری لنکا میں پاکستانی ہائی کمیشن سے رابطہ

قومی کرکٹرز کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے رمیز راجہ کا سری لنکا میں پاکستانی ہائی کمیشن سے رابطہ

چیئرمین پی سی بی نے سری لنکا میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان ہائی کمیشن سے رابطہ کرلیا۔

سری لنکا کے عوام پاکستان اور کرکٹ سے محبت کرتے ہیں۔ طے شدہ پروگرام کے تحت پریکٹس میچ کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم مقامی شہر گال جائے گی، دونوں ممالک کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 16 جولائی سے شیڈول ہے۔

-- مزید آگے پہنچایے --