میدان عرفات لبیک اللھم لبیک کی صدائوں سے گونج اٹھا

میدان عرفات لبیک اللھم لبیک کی صدائوں سے گونج اٹھا

 ججاز مقدس میں جمع ہوئے دنیا بھر کے لاکھوں مسلمان آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے۔

عزام کرام نے رات منیٰ میں قیام کیا، عبادات، تلاوت اور استغفار میں مصروف رہے اور نماز فجر کے بعد عازمین میدان عرفات روانہ ہوئے۔

 

مناسک حج کا آغاز آج سے ہوگا، کورونا کے بعد پہلی بار 10 لاکھ عازمین حج ادا کرینگے۔

10 لاکھ سے زائد عازمین حج اکبر کی سعادت حاصل کریں گے، خطبہ حج پاکستانی وقت کے مطابق ایک بج کر 40 منٹ پر دیا جائے گا۔

-- مزید آگے پہنچایے --