پاکستان پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام پاکستان کھپے ریلیاں، عمران خان سے بیان پر معافی مانگنے کا مطالبہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام پاکستان کھپے ریلیاں، عمران خان سے بیان پر معافی مانگنے کا مطالبہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران کے پاکستان کو تین ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کے بعد بیان کے اعلان کردہ پاکستان کھپے ریلیوں کا انعقاد اتوار پانچ جون کو پاکستان کے شہروں میں کیا گیا، پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکن کراچی سے لیکر گوادر تک یکجان نظر آئے اور اس موقع پر انہوں نے سابق وزیراعظم عمران سے مطالبہ کیا کہ وہ پاکستان کیخلاف اس طرح کے شرمناک بیان پر معافی مانگیں ، کراچی، کوئٹہ رحیم یار خان اور دیگر شہروں میں پاکستان کھپے ریلیاں نکالیں گئیں۔

 

-- مزید آگے پہنچایے --