عامر ڈوگر لانگ مارچ کے دوران گاڑی کی چھت سے گرگئے

عامر ڈوگر لانگ مارچ کے دوران گاڑی کی چھت سے گرگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عامر ڈوگر لانگ مارچ کے دوران گاڑی کی چھت سے گرگئے۔

عامر ڈوگرگاڑی کی چھت پر کھڑے ہوکرکارکنوں کا حوصلہ بڑھا رہے تھےکہ گاڑی کی معمولی حرکت پر دھڑام سے نیچے آگرے، ان کے نیچےگرنے پر قریب موجود پی ٹی آئی کارکنوں نے انہیں سنبھالا۔

 

 

-- مزید آگے پہنچایے --