قومی کیلاش قبیلے کا مذہبی تہوار شروع مئی 16, 2022 چترال کے پرفضا مقام وادی کیلاش میں کیلاش قبیلے کا مذہبی تہوار شروع ہوگیا۔ اس دوران مرد و خواتین نے روایتی لباس زیب تن کیے اور رقص کیا۔ ملکی و غیر ملکی سیاح بھی وادی کیلاش پہنچ گئے ہیں۔ کیلاش قبیلے کا مذہبی تہوار 5 دن تک جاری رہے گا۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin