چینی صدر کی ایشیا بحرالکاہل کی مشترکہ خوشحالی کے لئے امن و استحکام برقرار رکھنے کی تاکید

9

 چین کے صدر شی جن پھنگ نے ایشیا بحرالکاہل خطے کی مشترکہ خوشحالی کے لئے امن و استحکام برقرار رکھنے پر زور دیا ہے۔

صدر شی نے یہ بات بدھ کو چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر شین زین میں ایشیا بحرالکاہل اقتصادی تعاون (اپیک) کے سی ای او سمٹ 2026 سے کلیدی خطاب کرتے ہوئے کہی۔

صدر شی نے خطے کے تمام فریقوں پر زور دیا کہ وہ دوسری عالمی جنگ کے بعد قائم ہونے والے بین الاقوامی نظام کا مضبوطی سے تحفظ کریں۔ انہوں نے اختلافات کو بات چیت اور مشاورت کے ذریعے حل کرنے اور یکجہتی و رابطے کے ذریعے چیلنجز سے نمٹنے پر بھی زور دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں