بچوں کی دنیا 🌹☝️سورہ التوبہ آئت53☝️🌹 اگست 2, 2022 قُلْ اَنْفِقُوْا طَوْعًا اَوْ كَرْهًا لَّنْ يُّتَقَبَّلَ مِنْكُمْ ۖ اِنَّكُمْ كُنْتُـمْ قَوْمًا فَاسِقِيْنَ (53) کہہ دو تم خوشی سے خرچ کرو یا ناخوشی سے تم سے ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا، بے شک تم نافرمان لوگ ہو۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin