پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

3

حکومت نے آج کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیاہے۔پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں چھ روپے اکتالیس پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت چار سو پندرہ روپے تراسی پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔اسی طرح پٹرول کی فی لٹر قیمت چار روپے دس پیسے اضافے کے بعد تین سو چوراسی روپے چونتیس پیسے فی لٹر مقررکی گئی ہے۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں