بچوں کی دنیا ☝️سورۃ یوسف آیت41☝️🌹 مئی 17, 2023 يَا صَاحِبَىِ السِّجْنِ اَمَّـآ اَحَدُكُمَا فَـيَسْقِىْ رَبَّهٝ خَـمْرًا ۖ وَاَمَّا الْاٰخَرُ فَيُصْلَبُ فَتَاْكُلُ الطَّيْـرُ مِنْ رَّاْسِهٖ ۚ قُضِىَ الْاَمْرُ الَّـذِىْ فِيْهِ تَسْتَفْتِيَانِ (41) اے قید خانہ کے رفیقو! تم دونوں میں سے ایک جو ہے وہ اپنے آقا کو شراب پلائے گا، جو دوسرا ہے وہ سولی دیا جائے گا پھر اس کے سر میں سے پرندے کھائیں گے، اس کام کا فیصلہ ہو گیا ہے جس کی تم تحقیق چاہتے تھے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin