بچوں کی دنیا ☝️سورۃ یوسف آیت15☝️🌹 اپریل 18, 2023 فَلَمَّا ذَهَبُوْا بِهٖ وَاَجْـمَعُـوٓا اَنْ يَّجْعَلُوْهُ فِىْ غَيَابَتِ الْجُبِّ ۚ وَاَوْحَيْنَـآ اِلَيْهِ لَـتُنَبِّئَنَّـهُـمْ بِاَمْرِهِـمْ هٰذَا وَهُـمْ لَا يَشْعُرُوْنَ (15) جب اسے لے کر چلے اور متفق ہوئے کہ اسے گمنام کنوئیں میں ڈالیں، تو ہم نے یوسف کی طرف وحی بھیجی کہ تو ضرور انہیں ایک دن آگاہ کرے گا ان کے اس کام سے اور وہ تجھے نہ پہچانیں گے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin