بچوں کی دنیا سورۃ المائدۃ آیت34☝️🌹 مئی 7, 2024 اِلَّا الَّـذِيْنَ تَابُوْا مِنْ قَبْلِ اَنْ تَقْدِرُوْا عَلَيْـهِـمْ ۖ فَاعْلَمُوٓا اَنَّ اللّـٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِيْـمٌ (34) مگر جنہوں نے تمہارے قابو پانے سے پہلے توبہ کرلی، تو جان لو کہ اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin