☝️سورۃ یوسف آیت64☝️🌹

☝️سورۃ یوسف آیت64☝️🌹

قَالَ هَلْ اٰمَنُكُمْ عَلَيْهِ اِلَّا كَمَآ اَمِنْتُكُمْ عَلٰٓى اَخِيْهِ مِنْ قَبْلُ  ؕ فَاللّـٰهُ خَيْـرٌ حَافِظًا  ؕ وَهُوَ اَرْحَمُ الرَّاحِـمِيْنَ (64)

کہا میں تمہارا اس پر کیا اعتبار کروں مگر وہی جیسا اس سے پہلے اس کے بھائی پر اعتبار کیا تھا، سو اللہ بہتر نگہبان ہے اور وہ سب مہربانوں سے مہربان ہے۔

-- مزید آگے پہنچایے --